Eid Ulf Fitr Ki Sunatein || عید الفطر کی سنتیں

عیدالفطر کی سنتیں
 عید کا چاند دیکھ کر تکبیرات کہنا شروع کرنا۔ [قرطبی: 479/3]
تکبیرات: الله اکبر الله اکبر لا اله الا الله والله اکبر الله اکبر ولله الحمد۔ [ابن ابی شیبہ: 5652]
 نماز عیدالفطر سے پہلے صدقہ فطر ادا کرنا۔ [مسلم: 984]
 غسل کرنا۔ [بیہقی: 278/3]
 اچھا لباس پہننا۔ [بیہق281/3]
 خوشبو لگانا اور مسواک کرنا۔ [ابن ماجہ: 1098]
 نماز عیدالفطر سے پہلے طاق کھجوریں کھانا۔ [بخاری: 953]
 نماز عیدالفطر کے لئے عید گاہ جانا۔ [بخاری: 956]
 عید گاہ پیدل جانا۔ [ترمذی: 530]
 اپنے دوست و احباب کے ساتھ عید گاہ جانا۔ [ابن خزیمہ: 1431]
 گھر سے عید گاہ جانے تک تکبیرات کہنا۔ [بیہقی: 669/3]
 تکبیرات: الله اکبر الله اکبر لا اله الا الله والله اکبر الله اکبر ولله الحمد۔ [ابن ابی شیبہ: 5652]
 نماز عیدالفطر کے لئے ایک راستے سے جانا اور دوسرے راستے سے واپس آنا۔ [بخاری: 986]
 عیدالفطر کی مبارکباد ان الفاظ میں دینا: تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنْكَ – ا اور تمہاری طرف سے قبول فرمائے۔ [فتح الباری: 517/2]
[اس پوسٹ میں رسول الله ﷺ اور ان کے صحابہ رضی الله عنہم کی سنتیں بیان کی گئی ہے۔]
عیدالفطر آنے سے پہلے تمام لوگوں تک شیئر کریں-
جزاکم الله خیرا

Leave A Reply

Your email address will not be published.